افغانستان: شورش زدہ صوبوں میں شہریوں کی بحالی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا
پیرس (نیٹ نیوز) افغان حکومت نے شورش زدہ صوبوں میں شہریوں کو سہولیات فراہمی کے لئے ہنگامی منصوبے پر عملدرآمد شروع کیا لیکن معاملہ آگے نہ بڑھ سکا۔ مویشیوں کے لئے چارہ تک نہیں ہے۔ بچے سکول نہیں جا سکتے۔ ہنگامی پراجیکٹ کے لئے سب سے بڑا مسئلہ فنڈز اور رقوم کی قلت ہے۔