• news

متعدی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے برطانیہ امارات کو 1.35ملین ڈالر عطیہ دے گا

دبئی (سنہوا) متعدی بیماریوں کے لئے برطانیہ نے متحدہ امارات کو 1.35ملین ڈالر عطیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق وزیر السٹر برٹ کے دورے پر دونوں ممالک میں اتفاق ہوا تھا۔ بیماریوں کے سدباب کے لئے مل کر کوششیں کریں گے۔ دونوں ممالک نے وفود کے تبادلہ پر اتفاق کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن