• news

ترقی پذیر ممالک کیلئے تعلیمی فنڈز: طویل المدتی یورپی منصوبے پر عملدرآمد نہ ہو سکا

برسلز (نیٹ نیوز) یورپی یونین کی طرف سے ترقی پذیر ممالک کے تعلیمی اداروں کیلئے مختص فنڈز کے طویل المدتی منصوبے پر فوری عملدرآمد نہ ہو سکا۔ اس کی کئی وجوہات ہیں لیکن حکام نے اس سلسلے میں ابھی کچھ نہیں کیا کیونکہ بعض ملکوں کے ساتھ معاہدے کے لئے بات چل رہی ہے۔ قبل ازیں یورپی حکام نے ایک فہرست جاری کی تھی لیکن اس میں متعلقہ ممالک کے نام نہیں بتائے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن