• news

امریکہ: گرل فرینڈ کو چائے میں اسقاط حمل کی گولیاں کھلانے پر ڈاکٹر کو 3 برس قید

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں سابق گرل فرینڈ کو چائے میں اسقاط حمل کی گولیاں کھلانے پر ڈاکٹر سکندر عمران کو 3 سال قید کا حکم سنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بروک فسکی 17 ہفتوں سے حاملہ تھی۔ ملزم بچہ نہیں چاہتا تھا اور اس نے دھوکے سے مذکورہ خاتون کو اسقاط حمل کی گولیاں چائے میں ملا کر کھلادیں۔

ای پیپر-دی نیشن