• news

جاپانی ٹی وی سے سعودی کارٹون فلم پیش

 ٹوکیو (اے پی پی) جاپانی میڈیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قدیم ٹی وی چینل نے سعودی کمپنی مانجا کی تیار کردہ کارٹون فلم ’’کنز الحطاب‘‘ (چرواہے کا خزانہ) پیش کی۔ ٹوکیو ٹیلی ویژن کے سینیئر پروڈیوسر کینی یاما کاکہناہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم کنز الحطاب سیریل کی پہلی قسط جاپانی ٹیلی ویژن سے نشر کررہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن