• news

جعلی دستاویزات کا الزام: منی پور میں 5بچوں سمیت 8 روہنگیا پناہ گزین گرفتار

نئی دہلی (نیٹ نیوز+ نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور کے شہر امیھال میں پولیس نے 5بچوں سمیت 8 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے 4موبائل فون‘ اقوام متحدہ پناہ گزین ایجنسی کے کارڈ اور جعلی دستاویز برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے الزام لگایا یہ غیرقانونی طریقے سے یہاں آئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن