• news

بھارتی گائوں پر بندروں نے قبضہ کرلیالوگ گھر بار چھوڑ کر فرار،2 فرانسیسی سیاحوں سمیت متعدد زخمی

احمد آباد(اے ایف پی) بھارتی ریاست گجرات کے ایک گائوں پربندروں نے قبضہ کر لیا جس کی وجہ سے گائوں نوساری کے لوگوں میں زبردست خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بندروں کے حملوں سے دو فرانسیسی سیاحوں سمیت کئی افراد جن میں عورتیں اور بچے شامل ہیں زخمی بھی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن