• news

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز آسان نہیں: عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز آسان نہیں ہے، اچھے نتائج کے لیے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باؤلرز کو بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ پاکستان ٹیم بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں انگلینڈ سے ناتجربہ کار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن