• news

ویوو فیفا ورلڈکپ 2018ء مہم کا اعلان

لاہور (پ ر) ویوو کی نئی مہم نے سب کو ہی متاثر کر دیا ہے کیونکہ 2018ء فیفا ورلڈکپ روس میں دنیا کے سب سے بڑے سٹیج کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ویوو جو 2018ء فیفا ورلڈکپ روس کا آفیشل پارٹنر ہے، نے بیجنگ کے اولمپک فارسٹ پارک میں ’’میرا وقت، میرا فیفا ورلڈکپ‘‘ کے نام سے عالمی مہم متعارف کروا دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن