بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر اضافہ
کراچی(آن لائن) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے1297 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 روپے اور300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔