• news

عید الفطر پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجرا یکم جون سے ہوگا

کراچی (صباح نیوز)عید الفطر پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجرا یکم جون سے ہوگا جو 14جون تک جاری رہے گا ۔ جس کے لیے شہری 8877 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایک خالی جگہ اور اپنی منتخب برانچ کا کوڈ نمبر میسج کریں جس کے جواب میں شہری کو ٹرانزیکشن نمبر اور برانچ کا پتہ موصول ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن