• news

تیل، خوراک اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کی ملکی درآمدات 26.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (صباح نیوز) رواں مالی سال 2017-18 کے دوران تیل خوراک اور ٹرانسپورٹ کی ملکی درآمدات میں مجموعی طور پر 10.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں 26.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن