سمندری طوفان، 17 افراد لاپتہ یمنی جزیرہ سوکوٹرا آفت زدہ قرار
سوکوٹرا (اے ایف پی) یمن کے جزیرے سوکوٹرا پر سمندری طوفان نے تباہی مچا دی۔ 17 افراد لاپتہ اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ حکومت نے آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔ آج اومان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا خدشہ ہے۔