• news

حاکم دبئی شہریوں کو روزہ افطار کرانے والے رضاکاروں میں شامل

دبئی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم راشد آل مکتوم غروب آفتاب سے کچھ دیر قبل اچانک سڑک پر اپنی گاڑی میں آئے اور ڈرائیوروں میں افطاری کا سامان تقسیم کرنے والے رضاکاروں کے درمیان جا پہنچے۔ رضا کار حاکم دبئی کو اچانک اپنے درمیان دیکھ کر خوش گوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن