• news

صومالیہ: امریکی حملے، الشباب القاعدہ کے 10 باغی ہلاک

موغا دیشو (نوائے وقت رپورٹ) صومالیہ میں امریکی طیاروں کے حملوں میں 10 باغی ہلاک ہو گئے۔ امریکی ترجمان کے مطابق دارالحکومت کے باہر الشباب اور القاعدہ کو نشانہ بنایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن