• news

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کے لئے مناسب وقت ہے: فاروق عبداللہ

سرینگر (کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی لیڈران کی جانب سے زمین کی غیر قانونی طور پر خرید و فروخت کے معاملے پر وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی خاموشی پر سوال اْٹھاتے ہوئے نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا گورنر راج کیلئے مناسب وقت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن