• news

سرکاری بنگلوں کی تزئین و آرائش کیلئے 19 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر نے کی سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کو ارسال

لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ پی اینڈ ڈی نے تین سرکاری بنگلوں کی تزئین و آرائش کیلئے انیس کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر نے کی سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے فنڈز میں جی او آر فائیو اور فور میں سرکاری بنگلوں کی تزئین و آرائش کیلئے طلب کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن