• news

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اے پی پی ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے اور اس وقت ملک کے اکثر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن