• news

کالا باغ ڈیم نہ بنا تو قوم ایک ایک بوند پانی کو ترسے گی،آفتاب لودھی

لاہور (پ ر) چیئرمین پاکستان عوامی تحریک ِانقلاب پروفیسر آفتاب لودھی نے کہا کہ بھارت نے پاکستانی دریاؤں پر بگلیہار اور کشن گنگا ڈیم بنالئے جبکہ ڈیرھ سو سے زائد چھوٹے بڑے پن بجلی کے منصوبے بنانے میں مصروف ہے۔ کالاباغ ڈیم نہ بنا تو قوم ایک ایک بوند پانی کو ترسے گی اور حکمرانوں کا ڈیم کی بجائے لگژر ی پروجیکٹ بنانا قومی مفادات سے غداری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن