کیمرون نے بوکو حرام کے جنگجوئوں کیخلاف بیرونی امداد طلب کر لی
ابوجا (نیٹ نیوز) افریقی ملک کیمرون میں بوکو حرام کے جنگجوئوں کے خلاف کارروائی کے لئے دوسرے ممالک سے مدد طلب کی ہے۔ فوجی ترجمان نے میڈیا کو بتایا جنگجوئوں کو کچلنے کے لئے ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں۔ فنڈز کی بھی کمی ہے۔ اب ان مسائل سے نمٹنے کے لئے ہم نے یورپ سے مدد مانگی ہے۔ اب کچل دیں گے۔