• news

تھرپارکر میںشدید گرمی سے 2روزمیں 18مور ہلاک

تھرپارکر(اے این این)صحرائے تھر میں قہر کی گرمی حسین وجمیل پرندوں موروں کے لیے جان لیوا بن چکی ہے،بھوک وپیاس اور شدید گرمی کے باعث دو روز کے دوران 18 مور ہلاک ہوگئے۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ کے نواحی گاوں میں 2روز کے دوران 18 مور مرگئے، جبکہ شدید گرمی کے دوران ڈیپلو اور چھاچھرو کے دیہات میں بھی موروں میں بیماری پھیل رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن