• news

دھرنا گروپ نے جھوٹ، الزامات کی منفی سیاست کی: نعمان شہزاد

جوئیانوالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنماو یو سی چیئرمین ملک نعمان شہزاد نے کہا کہ دھرنا گروپ نے صرف جھوٹ اور الزامات کی منفی سیاست کی ہے۔ عوام ایسے عناصر کو آئندہ الیکشن میں بھی مسترد کردیں گے۔ میاںشہبازشریف کی قیادت میں عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے شاندار اقدمات کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیںجبکہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو اپنے عزائم میں ناکامی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن