• news

بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 10 تھانے داروں،28 افراد کے وارنٹ گرفتاری

فیروزوالا (نامہ نگار) تحصیل فیروزوالا کی تین عدالتوں میںزیرسماعت مقدمات میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر دس تھانے داروں اور 28 اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے، عدالتوں نے تھانے داروں کے بارے میں پولیس حکام کو آگاہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے۔ عدالتوں میں مخلف نوعیت کے مقدمات زیرسماعت ہیں، جن میں پولیس افسران کے بطور گواہ عدالتوں میں پیش ہونا تھا مگر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے تھے جس پر ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن