• news

خادم اعلیٰ بھائی کو بھی قانون کے سامنے جھکنے کا مشورہ دیں: سعدیہ سہیل

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ نام نہاد خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنے بھائی کو بھی آئینی اداروں کے سامنے سر جھکانے کا مشورہ دیں اور عمران خان پر بلاوجہ تنقید کرنے کی بجائے پنجاب میں بے ضابطگیوں کا حساب دیں۔

ای پیپر-دی نیشن