• news

تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ 172 چودھری شرافت سندھو کی ریلی

رائے ونڈ (نامہ نگار) صدر ممنون حسین کی طرف سے25جولائی کو جنرل الیکشن کا اعلان ہوتے ہی رائے ونڈ میں تحریک انصاف کے صوبائی امیدوار 172چودھری شرافت علی سندھو نے رائے ونڈ مین بازار پہلی تاریخی ریلی نکالی،تاجروں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے پرتپاک استقبال کیا ،سینکڑوں تاجروں کی طرف سے حمایت کے اعلانات کئے گئے۔تحریک انصاف اور شاہوکار زندہ باد کے نعرے گونجتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن