• news

پاکستان میں شفاف انتخابات کی توقع ہے‘ عالمی اداروں کی نگرانی کے حامی ہیں: امریکہ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ پاکستان میں شفاف انتخابات کی توقع رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عام انتخابات کے بعد ملک میں پرامن انتقال اقتدار کی بھی توقع رکھتے ہیں۔ بین الاقوامی اداروں اور مندوبین کی الیکشن کی نگرانی کی حمایت کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن