• news

لوک فنکار عنایت حسین بیلی سپردخاک

لاہور(کلچرل رپورٹر)لوک فنکارعنایت حسین بیلی کوگزشتہ روزسینکڑو ںسوگواروںکی موجودگی میںسپردخاک کردیاگیا۔ نماز جنازہ میں شوبز سے وابستہ افرادنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کا ختم قل آج صبح بعدنمازفجرمدینہ مسجدبھوپال نگرعقب گلاب دیوی ہسپتال میں اداکیا جائے گا۔مرحوم کے بیٹے سٹیج اداکاراعجازبیلی نے نمازجنازہ میںشرکت پر تمام فنکاروںکاشکریہ اداکیا

ای پیپر-دی نیشن