• news

نوازشریف تباہی و بربادی کے خود ذمہ دار ہیں: شیخ شفیق

فیروزوالہ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر اورپی پی 140کے متوقع امیدوار شیخ محمد شفیق اشرفی نے کہاہے کہ نواز شریف بے جاغصہ چیئرمین عمران خان پر نکال رہے ہیں عمران خان نے ان کا نام پانا مہ لیکس میں شامل کیاتھا اور نہ ہی انہیں مشورہ دیا تھاکہ وہ لندن میں بیٹوں کے نام پر املاک بنائیں نواز شریف اپنی تباہی اوربربادی کے خود ذمہ دار ہیں شریف برادری اوران کے حواریوں کو قومی خزانہ سے لوٹی گئی پائی پائی کا حساب دیناپڑے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن