پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک
تہران (سنہوا) ایرانی فورسز نے پاکستانی سرحد کے قریب ساروان کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا اور خودکش جیکٹیں اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ ایرانی بریگیڈئر جنرل قمبری کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چھاپے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور جوابی کارروائی میں ایک دہشت مارا گیا۔
آپریشن