• news

فٹبال‘میسی کی ہیٹ ٹرک ‘ارجنٹائن نے ہیٹی کو 4-0سے شکست دیدی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں ارجنٹائن نے ہیٹی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی ۔لیونل میسی نے میچ میں ہیٹ ٹرک سکور کی ۔ پیرو نے سکاٹ لینڈ کو دو صفر ‘ گھانا نے جاپان کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے قابو کرلیا ۔پاناما اور ہالینڈ کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو ا۔

ای پیپر-دی نیشن