• news

غبن پر یوراگوئے کے سابق نائب صدر کا ٹرائل ہو گا

مونٹی ویڈیو (اے ایف پی) غبن اور بدعنوانی کے الزامات پر یوراگوئے کے سابق نائب صدر رائول سینڈک کا ٹرائل ہو گا۔ یہ اعلان ایک جج نے کیا۔ انہوں نے کہا معاملہ کورٹ کو بھیج رہے ہیں۔ فیصلے میں کہا گیا جب وہ ریاستی ملکیت تیل کمپنی کے مالک تھے تو انہوں نے کرپشن کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن