• news

قبائلی علاقے خیبر پی کے کا حصہ بن گئے خطے میں استحکام آئیگا، فاٹا کی ترقی کے دروازے کھل گئے، صدر کی مبارکباد

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین کے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کے بعد قبائلی علاقے باضابطہ طور پر خیبر پی کے کا حصہ بن گئے۔ صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ فاٹا کے انضمام سے خطے میں استحکام پیدا ہو گا۔ انہوں نے فاٹا کے انضمام پر قبائلی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام کو پاکستان کے شہریوں کی طرح آئینی حقوق حاصل ہو گئے ہیں اور انضمام کے بعد فاٹا کی تر قی اور خوشحالی کے دروازے کھل گئے ہیں۔
صدر

ای پیپر-دی نیشن