پشاور : چرن جیت سنگھ قتل کے خلاف مظاہرہ‘ جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
پشاور (آئی این پی) سول سوسائٹی اور سکھ برادری نے چرن جیت سنگھ کے قتل پر جوڈیشل انکوئری کا مطالبہ کرتے ہوئے سکھ برادری نے حکومت کے جانب سے ان کیلئے بنائے گئے تمام تنظیموں سے بائیکاٹ کا علان کیا ہے گزشتہ روز پشاور پریس کلب کے سامنے سول سائٹی اور اور اقلیتی برادری نے چرن جیت سنگھ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔