• news

برطانیہ میں پاکستانیوں کو بھارتیوں، بنگلہ دیشیوں سے کم تر سمجھا جاتا ہے: رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن) کئی دہائیوں سے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوںکو بھارتی اور بنگلہ دیش کی نسبت سخت تعصب اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برطانوی غیر سرکاری ادارے کی سروے رپورٹ نے برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستانیوںکے ساتھ تعصب پر مبنی سلوک کا پول کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی شہریوں کے ساتھ برطانوی حکومت اور دیگر اداروں کی جانب سے سلوک کا تناسب 25جبکہ بنگلہ دیشی شہریوںکے ساتھ منفی 3 اور پاکستانیوںکے ساتھ منفی 4 درجے کا سلوک اختیارکیا جاتا ہے۔ برطانوی حکومت اور عوام بھارتی اور بنگلہ دیشیوں کی نسبت پاکستانیوںکو کم تر سمجھتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن