عمران خیبر پی کے ، پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کیلئے بولی لگوارہے ہیں: خواجہ آصف کا ٹویٹ
اسلام آباد ( این این آئی )سابق وزیر خارجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خیبر پی کے اور پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کیلئے عمران خان بالی لگوا رہے ہیں ۔ جمعرات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ خیبر پی کے اور پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کھیل کھیلا جا رہا ہے اس کیلئے عمران خان بولی لگوا رہا ہے انہوں نے کو اتفاق رائے ہوتا ہے پھر مکر جاتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا خرچے زیادہ ہو گئے ہیں پارٹی ، الیکشن پیر خانہ عمران خان بیچارہ اکیلا کیا کیا کرے۔