• news

بھارت اور سنگاپور کے درمیان دفاعی‘ معاشی تعاون سمیت 8 معاہدے

سنگاپور (اے ایف پی) بھارتی وزیراعظم مودی نے گزشتہ روز اپنے سنگاپور کے ہم منصب لی ہسائن لونگ سے ملاقات کی اور دفاعی، معاشی تعاون سمیت 6معاہدوں پر دستخط کئے۔ دونوں ممالک کی بحریہ بھی ایک دوسرے سے تعاون کریں گی۔ دریں اثناءمودی نے یہاں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندری حدود میں تمام ممالک کو ان کے حصے کے حساب سے برابر رسائی دینی چاہئے۔ انہوں نے مزید علاقائی جھگڑے عالمی قوانین کے تحت حل کرنے چاہئے۔
معاہدے

ای پیپر-دی نیشن