• news

افغان صوبہ خوست سےعارضی بے گھر 6ہزار 664 خاندان وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (اے پی پی)افغانستان کے صوبہ خوست سے عارضی طورپر بے گھر افراد کی واپسی کاعمل جاری ہے ، اب تک 6 ہزار 664 خاندان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے فاٹا کے عارضی طورپر بے گھر افراد کی افغانستان کے صوبہ خوست سے واپسی کا عمل جاری ہے ۔ اب تک 6 ہزار 664 خاندان وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن