• news

فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے امریکہ نے اقوام متحدہ میں قرارداد ویٹو کر دی

اقوام متحدہ (اے ایف پی) امریکہ نے فلسطینیوں کے تحفظ کے لئے اقدامات کے حوالے سے اقوام متحدہ میں قرارداد ویٹو کر دی۔ قرارداد کویت نے عرب ممالک کی ایما پر پیش کی تھی۔ چین، فرانس اور روس سمیت 10 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 4ممالک غیرحاضر رہے۔ قرارداد کی منظوری کے لئے 9ووٹ درکار تھے اگر سلامتی کونسل کا کوئی مستقل رکن اسے ویٹو نہ کرے۔

ای پیپر-دی نیشن