شہبازشریف کی پنجاب سپیڈ جلد پاکستان سپیڈ میں بدلنے والی ہے گورنر پنجاب‘ انجینئر امیر مقام کا خراج تحسین
لاہور(خصوصی رپورٹر) گورنر پنجاب رفےق رجوانہ اور مسلم لےگ(ن) خےبر پی کے کے صدر انجےنئر امےر مقام نے الگ الگ ملاقاتوں مےں شہبازشریف کے ترقیاتی وژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں پنجاب میں لاہور سمیت تمام شہروں میں قابل رشک ترقی ہوئی ہے اور شہبازشریف کی پنجاب سپیڈ جلد پاکستان سپیڈ میں بدلنے والی ہے ۔ شہبازشرےف کی قےادت مےں صوبے مےں امن عامہ کی بہتری کےلئے مو¿ثر اقدامات کےے گئے اور تےزرفتاری سے منصوبوں کی تکمےل وزےراعلیٰ شہبازشرےف کی غےر معمولی صلاحےتوں کا خاصا رہاہے ۔شہبازشریف نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے شاندار انداز میں اقدامات کئے ہیں۔
پنجاب سپیڈ