• news

نواز شریف، شاہد خاقان کیخلاف بغاوت کے مقدمہ کیلئے درخواست، ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب مانگ لیا

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے نوازشریف کے متنازعہ بیان کے حقائق منظر عام پر نہ لانے پر شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کےلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت 21 جون پر اٹارنی جنرل کو بھی عدالتی معاونت کےلئے طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے دوست سے جواب طلب کرتے ہوئے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف نے متنازعہ انٹرویو دے کر ملکی سالمیت کو داﺅ پر لگایا۔
بغاوت مقدمہ

ای پیپر-دی نیشن