• news

مونیکا لیونسکی سے نجی طور پر معافی مانگنا ضروری نہیں سمجھتا: بل کلنٹن

واشنگٹن (اے ایف پی) سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا ہے میں مونیکا لیونسکی سے عام معافی مانگ چکا ہوں۔ اب ان سے نجی طور پر ایسا کرنا ضروری نہیں سمجھتا۔ جب سے پرائیویٹ سیکرٹری سے افیئر ختم ہوا ہے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے۔ اپنی کتاب کی پروموشن کے سلسلے میں وہ یورپ کے دورے پر ہیں۔ این بی سی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے یہ بات کہی۔

ای پیپر-دی نیشن