• news

جگر کی غیرقانونی پیوندکاری کیلئے بھارت لے جانے والا گروہ گرفتار

لاہور (خبر نگار) جگر کی پیوندکاری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا، جگر کی پیوندکاری کیلئے لوگوں کو بھارت لے جایا جاتا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق جگر کی پیوند کاری کرنے والا گروہ گرفتار کیا گیا، ایجنٹ محمد علی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم کی نشاندہی پر چار ڈونر بھی زیر حراست لئے گئے جگر کی پیوند کاری کیلئے لوگوں کو بھارت لے جایا جاتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن