برٹش میوزیم پر حملے کی سازش داعش کی کارکن مسلمان لڑکی پر الزام عائد
لندن (اے ایف پی) برٹش میوزیم پر حملے کے منصوبے کا الزام داعش کی رکن لڑکی صافہ بولار پر عائد کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اس نے دستی بم اور رائفل حملے میں استعمال کرنا تھی وہ شام جانا چاہتی تھی۔