• news

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سروسز کی مد میں 100 ارب 20 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا:ترجمان

لاہور (کامرس رپورٹر)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کی مد میں 100 ارب 20کروڑ روپے کی وصولی کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ پی آر اے نے گزشتہ سال 3جون تک سروسز پرعائد سیلز ٹیکس کی مد میں71ارب 50کروڑ کے محصولات اکٹھے کئے ۔

ای پیپر-دی نیشن