• news

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مرزا گلریز بیگ انتقال کرگئے ‘نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات مرزا گلریز بیگ جو پچھلے کئی ماہ سے علیل تھے گزشتہ روز ترکی کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ان کی میت آج 6 جون بروز بدھ صبح 4 بجے ترکی سے لاہور پہنچے گی بعد ازاں ان کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے خالد مسجد کیولری گرائونڈ لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن