بچوں کو حقارت، مجرمانہ طور پر ہتک کا نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے: جمائما کا ریحام کی کتاب پر ایک اور بیان
لندن (نوائے وقت رپورٹ) عمرن خان کی سابق اہلیہ جمائما نے ریحام خان کی غیر مطبوعہ کتاب پر ایک اور بیان دیدیا ہے جمائما نے کہا ہے کہ بچوں کو حقارت، مجرمانہ طور پر ہتک کا نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے بچوں کیلئے عورت جہنم سے زیادہ غضب ناک ہوتی ہے۔
جمائما