مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے فیصل آباد ڈویژن کے امیدواروں کے انٹرویو کئے
لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ اجلاس میں نوازشریف، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، راجہ ظفرالحق، مریم نواز، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ پارلیمانی بورڈ نے فیصل آباد ڈویژن کے امیدواروں کے علاوہ نان مسلم امیدواروں کے انٹرویوز بھی کئے۔