ایف بی آر نے مزید 12 اشیاءکی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے مزید اشیاءکی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ایس آر او 640 میں ترمیم کر کے مزید آئیٹمز کو اس کے دائرہ میں شامل کیا گیا ہے۔ 12 مزید اشیاءپر ریگولیٹری ڈیوٹی لگی ہے۔
ڈیوٹی