• news

;بابر اعوان‘ فردوس عاشق سمیت کئی اہم رہنما ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحرےک انصاف کی قومی اسمبلی کے حلقوں مےں پارٹی ٹکٹوں کے اجراءمےں ڈاکٹر بابر اعوان ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، محمد اشرف گجر ، ولےد اقبال ، مرتضیٰ ستی ، سےف اللہ خان نےازی ، فےصل واوڈا ٹکٹ حاصل کرنے مےں محروم رہے جبکہ خےبر پختون خواہ کابےنہ کے بڑی تعداد مےں سابق ارکان کو بھی قومی اسمبلی کے ٹکٹ مل گئے ۔پاکستان تحرےک انصاف کے سابق اراکےن اسمبلی ، سٹی اور پوٹھوہار ٹاﺅن تنظےموں نے راولپنڈی مےں ٹکٹوں کی تقسےم مسترد کر دی شےخ رشےد کو راولپنڈی مےں تحرےک انصاف کو کمزور کرنے کا ذمہ دار قرار دےدےا سابق اراکےن صوبائی اسمبلی اعجاز جازی اور عارف عباسی نے کہا ہے کہ ٹکٹ تحرےک انصاف کے کارکنوں کا حق ہے شےخ رشےد کے ہاتھوں پارٹی ٹکٹ بکنے نہےں دےں گے اس صورتحال مےں تحرےک انصاف کو الےکشن مےں ناقابل تلافی نقصان ہو گا عمران خان فوری طور پر ٹکٹوں کے فےصلوں پر نظر ثانی کرےں تحرےک انصاف کے کارکنان کبھی بھی شےخ رشےد کو تسلےم نہےں کر ےں گے کارکنان مےں شدےد ماےوسی ہے ۔ تحرےک انصاف پوٹوہار ٹاون کے صدر ساجد قرےشی کا کہناہے کہ پوٹھوہار ٹاون کی پوری تنظےم ان فےصلوں کو مسترد کرتی ہے کسی بھی صورت ان فےصلوں کو تسلےم نہےں کرےں گے قربانےاں دےنے والے تمام کارکنان ہمارے ساتھ ہےں سابق اےم پی اے اعجاز جازی نے کہا کہ اگر پارٹی نے اپنا فےصلہ تبدےل نہ کےا تو اےن اے 62سے خود شےخ رشےد کا مقابلہ کرونگا اور کسی کےلئے مےدان کھلا نہےں چھوڑوں گا ۔
ٹک/ محروم

ای پیپر-دی نیشن