• news

فٹ بال ورلڈ کپ کے 10 بہترین کھلاڑی

لاہور (سپورٹس ڈیسک )رواں سال ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے 10 بہترین کھلاڑی کون سے ہیں؟ جنہیں آپ ضروری دیکھنا چاہیئں۔لیونل میسی ارجنٹینا‘کرسٹیانو رونالڈو پرتگال‘نیماربرازیل‘محمد صالح مصر‘ڈیویڈ ڈی گیا سپین‘اینٹوئن گرینزمین فرانس‘جیمز روڈریگئز کولمبیا‘تھامس ملر جرمنی ‘گیبریل جیززبرازیل شامل ہیں جن کے کھیل کو دیکھ کر شائقین بہت زیادہ لطف اندوز ہونگے ۔

ای پیپر-دی نیشن